ایک لڑکے کو
مولوی کی بیوی سےبے انتہا محبت ہو گئی
اِس بات کا ذکر اُس نے اپنے دوست سے کیا کہ
مجھے
مولوی کی بیوی سے محبت ہے میں چاہتا ہوں کہ اس
معاملے میں تم میری مدد کرو
دوست نے کہا مین تماری
مدد کیسے کر سکتا
ہوں لڑکے نے کہا میں مولوی کی
بیوی سے ملنا چاہتا ہوں مسلہ یہ ہے کہ مولوی نماز پڑھا کر جلدی گھر
واپس آ جاتے ہیں اور مجھے ملنے کا بلکل وقت نہیں ملتا میں چاہتا ہوں کہ تم کل سے
نماز پڑھو اور نماز کے بعد مولوی کو مسلوں
مین اُلجھا کر رکھو تانکہ وہ تمارے مسلوں
کا جواب دیتے دیتے گھر کیلئے لیٹ ہو
جایئں اور اس دوران مجھے مولوی کی بیوی سے
ملنے کا اچھا خاصا وقت مل جائے گا دوست نے کہا یہ تو کوئی مسلہ ہی نہیں ہے اگلے دن
دوست نماز کیلئے چلا گیا یہ نماز نہ تو اللہ کیلئے تھی نہ ہی کوئی نیکی کی نیت تھی
صرف اپنے دوست کو گناہ میں معاونت تھی
بحرحال دوست نے نماز پڑھی اور پلان کے مطابق مولوی کو طرح طرح کے مسائل
میں اُلجھا لیا روز اِسی طرح کرنے لگا روز مولوی کو مسلوں میں
اُلجھا لیتا اور اس کا دوست مولوی کی بیوی سے ملنے چلا جاتا اسی طرح کرتے کرتے
کوئی 2 مہینے گزر گئے ایک دن اس کے دل میں خیال آیا کہ میں کتنا غلط کر رہا ہوں
صرف اپنے دوست کو خوش کرنے کیلئے کتنا گناہ کر رہا ہوں جس کا کل مجھے حساب دینا ہے اور یہ دُنیا تو
مکافاتِ عمل ہے ہو سکتا ہے کل کو میرے ساتھ بھی ایسا ہو اس کے دل میں طرح طرح کے خیال آنے لگے وہ پوری
رات سو نہیں سکا اس نے عہد کیا کہ کل
مولوی کو سب کچھ بتا دے گا اس کے بعد مجھے
وہ جو سزا دیں مجھے قبول ہے اگلے دن اس نے
سارا ماجرہ مولوی کو سنا دیا مولوی نے سارا ماجرہ سنا اور مسکرا کر کہا میری تو بیوی نہیں ہے اور بہن بھی نہیں ہے تمارا دوست کس کی بیوی سے ملنے جاتا ہے یہ بات سن کر لڑکا پریشان ہو اور مولوی سے کہنے
لگا کے واقعی آپ کی بیوی نہیں ہے اور
بہن بھی نہیں ہے لڑکا پریشان ہوا اور سوچا کیوں نا میں دیکھوں کہ وہ کس سے ملنے جاتا
ہے اُس دن اس نے اپنے دوست کا تعاقب
کیا اور اسکا دوست اس کے گھر میں داخل ہو
گیا اور اس کی بیوی کے ساتھ ملاقات کرتا رہا
یہ دیکھ کر لڑکے کے پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی اور بہت پریشان ہوا اور ہاتھ مَلتا رہا واقعی دنیا مکافاتِ عمل ہے جو کسی کیلئے گھڑا
کھودے گا وہ خود اسی گھڑے میں گرے گا گناہ
میں کسی کا ساتھ مت دو نیکی میں بڑھ چڑھ
کر ایک دوسرے کا ساتھ دو اچھا دوست وہی ہے
جو دوست کو گناہ سے روکے اور نیکی میں ایک دوسرے کا ساتھ دے اور اللہ کی طرف متوجہ کرے اللہ ہم سب کو
سیدھا رستہ دکھائے آمین ثم آمین
سیدھا رستہ دکھائے آمین ثم آمین
z
g
No comments:
Post a Comment