Breaking

Friday, 27 October 2017

Best Moral Story for Younger Girls & Younger Boys Hindi Urdu Audio Story

سخت متنازع موضوعدیکھیں گرل فرینڈ وقت گزاری کے لیے ہوتی ہے اور بیوی کے ساتھ عمر گزارنی ہوتی ہےیہ فیصلہ لڑکی کو خود کرنا ہوتا ہے کہ اس نے کسی کی گرل فرینڈ بن کر وقت گزاری کرنی ہے یا بیوی بن کر اس لڑکے کے ساتھ عمر گزارنی ہے جو بھی لڑکا سنجیدہ ہو گا وہ کبھی بھی کسی لڑکی کو گرل فرینڈ کا عنوان نہین دے گا بلکہ اس سے شادی کر کے اسے اپنی بیوی بناے گا دراصل جو لڑکی بیوی  سے کم پر راضی ہوتی ہے یا اس بہلاوے میں آ جاتی ہے کہ اس سے پیار محبت کیا جا رہا ہے دراصل خود کو ضایع کرتی ہے یا اگلے سے اپنا آپ ضایئع کرواتی ہے اس پر کوئی بحث ہے ہی نہیں کہ عملی زندگی میں لڑکے لرکی کی محبت کوئی وجود نہین رکھتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو میری یہ ویڈیو اچھی لگتی ہے تو میری چینل کو ضرور سبسکرایب کریں دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور لایئک کرنا تو بلکل نہ بھولیں شکریہ


No comments:

Post a Comment